تربت: نہنگ ندی میں ڈوب کر2 خواتین ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مند میں نہنگ ندی میں ڈوب کر 2خواتین ہلاک جبکہ ایک زندہ بچ گیا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق مند بلو سے تعلق رکھنے والی 3 خواتین لکڑیاں چھنے کیلئے مقامی جنگل گئے۔

لکڑیاں پھننے کے بعد سخت گرمی کے سبب وہ نہنگ ندی میں نہانے کیلئے اتر گئے تاہم پانی زیادہ گہرا ہونے کی وجہ سے ڈوب کر ہلاک ہوگئے جبکہ ناہیدہ نامی خاتون بچ نکلنے میں کامیاب ہوگئی۔

مقامی افراد نے دونوں نعشوں کو پانی سے نکال کر ورثاء کے حوالے کر دیا۔

Share This Article
Leave a Comment