لسبیلہ میں مسافرکوچ اور کار میں تصادم،4 افرادہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں بیلہ اورجھاؤ کراس کے قریب مسافرکوچ اور کار میں تصادم سے 4 افرادہلاک ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق حادثے میں کارمیں سوار خاتون سمیت 2 افراد موقع پرہی ہلاک ہوگئے۔

اسی طرح کوچ میں سوار 2مسافر بھی موقع پرہلاک ہوگئے تھے۔

نعشوں اور زخمیوں کوایدھی ایمبولینس کے ذریعے بیلہ ہسپتال منتقل کی جارہا ہے۔

حادثے سے مسافرکوچ میں سوار متعدد مسافرزخمی ہوئے ہیں۔

زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Share This Article
Leave a Comment