بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے گرمکان میں بم دھماکے کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔
دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی ہے تاہم ابھی تک جائے وقوعہ کا تعین نہیں کیا جاسکا ہے۔
لیکن بعض ذرائع بتاتے ہیں دھماکا سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق امدادی ٹیمیں جائے حادثہ کی طرف روانہ کردگی گئی ہیں۔
تاحال کسی جانی و مالی نقصان کا پتہ نہیں چل سکا۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔