وادی مشکے سے پاکستانی فوج نے ایک شخص کو حراست بعد لاپتہ کر دیا

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

وادی مشکے سے پاکستانی فوج نے ایک شخص کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق 19 مارچ کو پاکستانی فوج نے مشکے کے علاقے النگی میں دوران آپریشن استاد دودا ولد دین محمد کو گھر سے حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے

واضح رہے کہ مواصلاتی نظام نہ ہونے کی وجہ سے مقبوضہ بلوچستان کے بعض علاقوں میں بروقت خبروں تک رسائی حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہوتا ہے اسی لئے کئی خبریں ہفتوں بعد میڈیا میں رپورٹ ہو پاتے ہیں۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment