کچلاک میں خاتون کو 4 بچوں کے ساتھ قتل کردیا گیا

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے کچلاک میں نامعلوم افراد نے ایک گھر میں گھس کر ایک خاتون کو ان کے چار بچوں کے ساتھ تیز دار آلے سے قتل کردیااور فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق واقعہ گذشتہ شب پیش آیا تھا۔

پولیس نے لاشیں اٹھا کر قریبی ہسپتال میں منتقل کردی ہیں اور مزید تفتیش جاری ہے۔

قتل کی وجوعات تاحال سامنے نہ آسکیں۔

پولیس کے مطابق ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment