بیبرگ بلوچ کو جامعہ کراچی بم دھماکے میں سہولت کاری پر گرفتار کیا، سی ٹی ڈی کا دعویٰ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

پاکستان کی سیکورٹی ذرائع نے اسلام آباد میں لاپتہ کئے گئے بلوچ طالب علم بیبرگ امداد کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے۔

کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پولیس (سی ٹی ڈی) نے دعویٰ کیا ہے کہ بلوچ طالب علم بیبرگ امداد پر جامعہ کراچی بم حملے میں سہولت کار ہونے کا شبہ ہے۔

سی ٹی ڈی کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق بیبرگ امداد خودکش بم حملے میں سہولت کار تھا۔

ابتدائی تفتیش میں مزید انکشافات کی توقع کا اظہار کیا جارہا ہے۔

Share This Article
Leave a Comment