ضلع آواران پاکستانی فوج ہاتھوں نوجوان حراست بعد آرمی کیمپ منتقل
ضلع اآواران سے آمدہ اطلاعات کے مطابق آج ہفتہ کی صبح پاکستانی فوج نے مالار کہن میں آبادی پر دھاوا بول کرنعیم ولد پینڈوک
کوحراست میں لینے کے ساتھ موجود خواتین وبچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
عینی شاہدین کے مطابق نعیم کو آرمی ٹرک میں ڈالنے کے بعد فوجی اہلکارضلع آواران کے چیری مالار آرمی کیمپ کی جانب لے گئے۔