بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزے کے جھٹکے

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلے کے جھٹکے محسوس کرنے والے علاقوں میں ضلع خضدار،واشک گڈانگ ودیگر شامل ہیں۔

جہاں زلزلے کی شدت 3.5 اور زمین کی گہر ائی 30 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔

واشک تحصیل شاہوگہڑی گڈانگ اور جنگیان میں زلزلے کیشدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔

TAGGED:
Share This Article
Leave a Comment