پنجگور میں قابض فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی ایل اے

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جارہ کردہ اپنے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے گذشتہ رات پنجگور کے علاقے گچک میں جوان تاک، کوْر کے مقام پر قابض پاکستانی فوج کے پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا۔ حملے میں سرمچاروں نے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں دشمن اہلکاروں کو جانی اور مالی نقصانات اٹھانے پڑے۔

حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے اور مقصد کے حصول تک ہمارے حملے شدت کیساتھ جاری رہینگے۔

Share This Article
Leave a Comment