پاکستان ریکوڈک معاہدے کی رقم بلوچ نسل کشی پر خرچ کریگا،رحیم بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بی ایس او کے سابق چیئرمین اور بی این ایم رہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے بلوچ قومی وسائل ریکوڈک منصوبے کی حالیہ معاہدے کے ردعمل پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ

”بلوچستان کے وسائل پر کوئی بھی معاہدہ بلوچ وسائل کو لوٹنے میں پاکستان کے ساتھ شریک ہونے کے مترادف ہے۔ یہ بلوچ نسل کشی میں پاکستان کی مدد کرنے کے برابر ہے۔ بیرک گولڈ کو ریکوڈک معاہدے کو کالعدم کرنا چاہیے کیونکہ پاکستان یہ رقم بلوچ نسل کشی پر خرچ کرے گا۔“

Share This Article
Leave a Comment