کوئٹہ: ریڈ زون پر دھرنا دینے والے ینگ ڈاکٹرز گرفتار

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں پولیس نے ریڈ زون پر دھرنا دینے والے ینگ ڈاکٹرز کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ڈاکٹروں کو بجلی گھر تھانہ منتقل کردیا گیاہے۔

ینگ ڈاکٹرز نے گرفتاری پر حکومت اور پولیس کیخلاف نعرے بازی کی۔

واضع رہے کہ ینگ ڈاکٹر کئی مہینوں سے اپنے مطالبات کیلئے ہڑتال پر ہیں۔حکومت اور ان کے مابین مزاکرات کے باوجود ان حکومت ان کی مطالبات سنجیدہ نہیں لے رہی ہے۔جس کی وجہ سے یہ ہڑتال طول پکڑتی جارہی ہے جس سے عوام کو دشواریوں کا سامنا ہے۔

Share This Article
Leave a Comment