گوادر سے فورسز ہاتھوں 2بھائی جبری طور پر لاپتہ

0
309

بلوچستان کے ساحلی شہر اور سی پیک مرکز گوادر سے گذشتہ شب پاکستانی سیکورٹی فورسز نے ایک گھر پر چھاپہ مارکر دو بھائیوں کو حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔

یہ کارروائی گوادر ایئرپورٹ سے ملحق گاؤں مونڈی میں گذشتہ شب گیارے بجے کی گئی۔

لاپتہ کئے گئے دونوں بھائیوں کی شناخت مصدق ولد محمد عصا اور عبدالعزیز ولد محمد عصا کے ناموں سے ہوگئی۔

مقامی ذرائع کے مطابق لاپتہ کئے گئے دونوں بھائی تعلق ضلع کیچ کے علاقے جان محمد بازار دشت ہے جو نقل مکانی کرکے گوادر میں آباد ہوگئے تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here