بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا ہے۔
فورسز کی چوکی پر حملہ پنجگور کے نواحی علاقے بالگتر میں ساقی کے مقام پر کیا گیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق حملے میں فورسز کو جانی نقصان کا سامنا رہا ہے تاہم اس کی تصدیق باضابطہ طورپر نہیں ہوئی ہے۔