بلوچستان کے علاقے اوتھل میں قومی شاہراہ جار اسٹاپ کے قریب ایک المناک حادثے میں 4 افراد موقع پر ہلاک،جبکہ دو خواتین سمیت تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔
ٹریفک حادثے میں جان گنوانے والوں میں ایک بچی اور ایک بچہبھی شامل تھا۔
حادثے میں دو خواتین اور ایک مرد شدید زخمی ہے جنہیں ریسکیو1122 اور موٹروے پولیس کی ایمبولنس میں سول ہسپتال اوتھل پہنچایا گیا ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔