سابق صوبائی وزیر مرحوم ایوب بلیدی کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے سابق صوبائی وزیر مرحوم ایوب بلیدی کی والدہ ماجدہ طویل علالت کے بعد آج بلیدہ میں انتقال کرگئیں۔

وہ گذشتہ طویل عرصے سے کراچی میں زیر علاج بھی رہی۔

مرحومہ سابق وزیر ایوب بلیدی کی والدہ، سابق ایم پی اے عظیم بلیدی اورسابق ایم پی اے فتح بلیدی کی دادی تھیں۔

مرحوم ایوب بلیدی بلوچستان نیشنل مو و منٹ کے بنیادی رہنماؤں میں سے ایک تھے اورا سے اس کی آزادی پسند رجحان کے باعث یاد کیا جاتاہے۔

کہا جاتا ہے کہ بزرگ سیاستدان و بلوچ رہنما کامریڈ عبدالنبی بنگلزئی اور دیگر رہنماؤں سے مرحوم ایوب بلیدی کے قریبی روابط تھے

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment