ممتاز بلوچ رہنما، شاعر اودیب اوردانشور واجہ اکبر بارکزئی لندن میں انتقال کر گئے۔
وہ طویل عرصہ سے علیل تھے۔
مرحوم بلوچ سرخیل قادر بخش نظامانی کے داماد تھے۔
وہ بلوچی زبان کے ایک معروف شاعر تھے۔”روچ ءَ کئے کشت کنت، رژن ءَ کئے داشت کنت“(سورج کو گھل کرسکتا ہے، روشنی کو کون روک سکتا ہے)ان کا ایک نمائندہ اور تاریخی نظم ہے جو ان کی پہچان کا ایک نادر حوالہ ہے۔
اکبر بارکزئی نوجوانی میں بلوچستان کی آزادی اور حقوق کی جہدوجہد کا ایک سرکردہ رہنما تھے جوبعد ازاں جلا وطن کئے گئے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔