بی این اے نے تربت میں پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچ نیشنلسٹ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ گزشتہ شب بارہ بجے ہمارے سرمچاروں نے تربت شہر میں سنیما چوک پر قائم قابض پاکستانی فورسز کی چوکی پر دستی بم حملہ کیا جس کے نتیجے میں چوکی میں موجود دو اہلکار شدید زخمی ہو گئے۔

بلوچ نیشنلسٹ آرمی کی کاروائیاں آزاد بلوچستان کے قیام تک جاری رہینگے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment