بلوچ ریپبلکن آرمی کے کمانڈر گلزار امام نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کورونا جیسے مہلک وبا کے متعلق آگاہی اس جدید دور میں سوشل میڈیا کے ذریعے ہی پھیلایا جاسکتا ہے۔
انہوں مزید کہا کہ جنگ زدہ بلوچستان میں ریاستی اداروں نے انٹرنیٹ پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے جس سے بلوچستان میں کرونا وائرس تباہی مچا سکتی ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔