کوئٹہ میں پولیس موبائل پر دھماکا، 3 افراد ہلاک ، 25 زخمی

0
250

( اپ ڈیٹ )

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ کے علاقے فاطمہ جناح روڈ پر دھماکا سنا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق دھماکا پولیس موبائل پر ہواہے۔

ذرائع کے مطابق اس دھماکے میں اب تک افراد ہلاک ہلاک جبکہ 25 زخمی ہوئے ہیں جن 6 کی حاکت تشویشناک ہے ۔

دھماکےمیں جاں بحق 3افرادکی لاشیں اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیا گیا ہے ، دھماکے کے بعد قریبی دکانوں میں آگ لگ گئی۔

دھماکے کے بعد قریبی دکانوں میں آگ لگ گئی۔

پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوع پر پہنچ کر معلومات اکھٹی کر رہے ہیں اور فی الحال دھماکے کی نوعیت کے بارے میں کوئی تفصیل سامنے نہیں آئی۔

پولیس کے مطابق فاطمہ جناح روڈ اور اطراف کے راستوں کو آمد و رفت کیلئے بند کردیا گیا ہے۔

مزید تفصیلات آنے پر شامل کئے جائیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here