ضلع پنجگور رات گئے پاکستانی فوجی ہیڈ کواٹر پر حملہ دھماکے اور فائرنگ سے علاقہ گھونج اُٹھا۔
پنجگور سے آمدہ اطلاعات کے مطابق رات گئے مسلح افراد نے چتکان میں واقع پاکستانی آرمی کے ہیڈ کواٹر پر حملہ کیا دھماکے سے پورا علاقہ گھونج اُٹھا ہے،۔
مقامی ذرائع کے مطابق دھماکہ فوجی ہیڈ کواٹر کے فرنٹ مورچے پر ہوا ہے اور اسکے بعد فائرنگ کا سلسلہ کافیی دیر تک جاری رہا ہے۔
اطلاعات ہیں کہ پاکستانی فورسز کو اس حملے میں جانی نقصان کا سامنا رہا ہے
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔