دشت سے دو سگے بھائی پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

تفصیلات کے مطابق فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے عبید ولد یوسف سکنہ دشت سیچی کو اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ لوکل گاڑی میں کیچ سے دشت جارہا تھا۔

دریں اثنا شام کے وقت سادہ کپڑوں میں ملبوس مسلح افراد نے ایک اور نوجوان شعیب یوسف سکنہ دشت سیچی کو حراست میں لیکر اپنے ہمراہ لے گئے جس کے بعد ان کے حوالے سے کسی قسم کی معلومات نہیں مل سکی۔

ذرائع کے مطابق شعیب یوسف روزگار کی غرض سے گوادر آیا تھا۔

علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ شعیب اور عبید آپس میں بھائی ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment