خضدار: کرونا وائرس کاپہلا مریض

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع خضدار میں ایران سے پندرہ دن قبل آے ہوئے کرونا کا مشتبہ مریض سامنے آگیا۔

ذرائع کے مطابق پندرہ روز قبل ایران سے آئے ہوئے خضدار بازگیر کا رہائشی سکندر ولد خیر محمد نامی شخص جوکہ تین دن سے تبلیغی جماعت کے ساتھ گیا ہوا تھا سہ روزہ تبلیغ کے بعد جب وہ واپس گھر آئے تو ان کی طبیعت خراب تھی جس کی وجہ سے انہیں ورکر اسکول میں قائم آئسولیشن وارڈ لایا گیا تو ان میں کرونا کے تمام علامات موجود تھے۔

خضدار اسپتال میں کرونا وائرس ٹیسٹ کٹ نہ ہونے کی وجہ سے ان کی مکمل تشخیص نہ ہوسکی، حتمی ٹیسٹ اور مزید تشخیص کیلے انہیں کوئٹہ منتقل کیا گیا۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment