بلوچستان کے علاقے نوشکی میں اتفا قیہ گو لی چلنے سے ایک خا تون ہلاک ہو گئی۔
پو لیس کے مطابق پیر کو نو شکی کے علا قے قادر آباد میں بیٹے سے اتفا قیہ طورپر بندوق چلنے سے گولی اسکی ماں کو جا لگی جس کے با عث خا تون موقع پرہلاک ہو گئی۔
پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا۔
مزید کارروائی جار ی ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔