تربت میں فوجی چوکی پر دستی بم حملے میں ایک اہلکار ہلاک ہوا،بی ایل ایف

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا میں جاری بیان میں کہا ہے کہ کل رات نو بج کر بیس منٹ پر تربت شہر میں پاکستان فوج کی آپسر ابدروک چوکی پر سرمچاروں نے دستی بم سے حملہ کیا۔

دستی بم حملے میں ایک فوجی اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment