بلوچستان میں کورونا کی پہلی مریض کی ہلاکت کی تصدیق

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

اتوار کے روز بلوچستان میں کورونا وائرس کے 4 نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسزکی تعداد108 ہوگئی ہے۔

جب کہ پیر کی شب بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نےبلوچستان میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق کی۔

امواتمصدقہ کیسزبلوچستان
01108کوروناوائرس

لیاقت شاہوانی کے مطابق فاطمہ جناح اسپتال کوئٹہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ 66 سالہ مریض انتقال کرگیا جو صوبے میں وائرس سے پہلی ہلاکت ہے۔

https://twitter.com/LiaquatShahwani/status/1241799013512417280
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment