بلوچستان کے ضلع پنجگو ر میں فورسز نے ایک شخص کو قتل کر دیا جبکہ ایک نوجوان نے خودکشی کرلی ہے۔
پا کستا نی فورسز نے چتکان میں فائرنگ کر کے ندیم ابدال نامی شخص کو قتل کر دیا ہے،قتل ہونے والا شخص ندیم ابدال کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا مقامی افراد کے مطابق مذکورہ ذہنی معزور شخص کو گذشتہ روز فورسز نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔
وشبودمیں مہتشم جو وشبود کے رہائشی ہیں انہوں نے گلے میں پھندا لگا اپنے ہاتھوں اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا ہے۔تاہم خودکشی کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے۔