بلوچستان لبریشن فرنٹ نے ضلع کیچ میں یو فون ٹاور کو نذر آتش کرنے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا میں جاری بیان میں کہا کہ ضلع کیچ کے علاقے گیبن میں سرمچاروں نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کی یوفون کی ٹاور پر حملہ کرکے ٹاور اور مشینری کو نذر آتش کر دیا۔