نوشکی: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو افراد حراست بعد لاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع نوشکی سے پاکستانی فورسز نے دو افراد کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا ہے۔

دونوں افراد کو نوشکی کلی جمالدینی سے حراست میں لیا گیا دونوں نوجوانوں کی شناخت عاصم اور وحید کے ناموں سے ہوئی ہے۔

خیال رہے کہ نوشکی میں گذشتہ تین دنوں سے مواصلاتی نظام بند ہے دیگر معلومات تک رسائی حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment