پاکستانی فورسز نے گذشتہ شب رات گئے ضلع کیچ کے علاقے مند میں چھاپے مارکر تین افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔
لاپتہ ہونے والوں میں دو کی شناخت اسماعیل آفتاب سکنہ گیاب اور سعید اللہ سکنہ مند سورو کے ناموں سے ہے تاہم ایک کی شناخت تاحال نہیں ہوسکا ہے۔
خیال رہے روان ہفتے ضلع کیچ کے مختلف علاقوں میں جبری گمشدگیوں کے واقعات میں ایک بار پھر تیزی دیکھنے میں آیاہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔