ڈیرہ بگٹی میں ٹریفک حادثے سے ایک شخص ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔

پولیس کے مطابق اتوار کو ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں ٹریکٹر کی ٹکر سے مو ٹرسائیکل سوار شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔

پو لیس نے لاش اورزخمی کو فوری طورپرہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کا روائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

مزید کارروائی جا ری ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment