د کی میں دھماکے سے 1 شخص ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے دکی میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 1 شخص ہلاک ہو گیا۔

اسسٹنٹ کمشنر ہرنائی کے مطابق دکی کے علاقے تکڑی میں ایک گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ دکی میں لیویز نے دھماکے کے مقام پر پہنچ کر علاقے کی ناکہ بندی کر دی ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر ہرنائی نے بتایا کہ دھماکے کی نوعیت معلوم کی جا رہی ہے۔

واقعے میں ہلاک ہونے والے شخص کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Share This Article
Leave a Comment