ضلع پنجگور:مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل، دو اغواء

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

مقبوضہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں گاڑی میں سوار مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل جبکہ دو بھائیوں کو اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔واقعہ پنجگور کے علاقے شاپاتان میں پیش آیا ہے، فائرنگ کے واقعے میں قتل ہونے والے شخص کی شناخت نواز کے نام سے ہوئی ہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق گاڑی سوار مسلح افراد نے دو سگے بھائی سمیر اور ضمیر کو اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گئے ہیں جبکہ ان کے ساتھی انور کو قتل کرکے فرار ہوگئے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment