بی این اے نے پنجگور میں دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ نیشنلسٹ آرمی نے گذشتہ رات پنجگور میں فورسز چوکی پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔

این اے ترجمان مرید بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ شب ہمارے تنظیم“بلوچ نیشنلسٹ آرمی”کے سرمچاروں نے گرمکان کے علاقے رخشان ندی کے پھل پر قائم قابض پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملہ کر کے ایک اہلکار کو ہلاک اور ایک کو زخمی کر دیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہماری اس طرح کی کاروائیاں آزاد بلوچستان کی قیام تک جاری رہینگے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment