فورسز ہاتھوں لاپتہ شخص حب چوکی سے بازیاب ہوگیا

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

پاکستانی فوج کے ہاتھوں حراست بعد لاپتہ ہونے والا شخص بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق چار ماہ قبل حراست بعد لاپتہ ہونے والے منصور ناصر ولد ناصر احمد سکنہ مند میتاب بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔

واضح رہے منصور ناصر کو سیکورٹی فورسز وخفیہ ادروں نے چار ماہ قبل کراچی سے حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا تھا جو چار ماہ بعد بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی سے بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment