دکی میں گیس سے دم گھٹنے سے ایک شخص ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے دکی کے کلی سراج الدین ناصر میں گیس سے دم گھٹنے سے ایک نوجوان ہلاک ہوگیا۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے نوجوان کی شناخت بخت محمد ولد شادی خان قوم کمال خیل ناصر کے نام سے ہوگئی ہے۔

اہلخانہ کے مطابق بخت محمد غسل خانے میں گیس لیکیج کی وجہ سے دم گھٹنے کی وجہ سے ہلاک ہوگیا ہے۔گیس لیکیج گیزر کی وجہ سے ہوئی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment