سبی: مٹھری کے قریب ٹریفک حادثے میں 3 افراد ہلاک

0
151

بلوچستان کے علاقے سبی میں مٹھری کے قریب تیز رفتار گاڑی مزدا سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں 3 افرادہلاک ہوگئے۔

ذرائع بتاتے ہیں کہ حادثہ دھند کے باعث پیش آیا۔جب مٹھری کے قریب قومی شاہراہ پر روڈ کے کنارے مزدا کھڑی تھی جب ایک تیزرفتار گاڑی مزدا سے ٹکراگئی۔

حادثے میں 3 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

ہلاک افراد کی لاشوں کو ضروری کارروائی کے بعد ایمبولینسز کے ذریعے آبائی علاقوں کو روانہ کردیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here