بلوچستان لبریشن فرنٹ نے آواران میں قابض پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی،بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ پانچ جنوری کو سرمچاروں نے کولواہ کے علاقے بزداد گندہ کور میں پاکستانی فوج کی ایک چوکی پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس سے قابض فوج کو نقصان اْٹھانا پڑا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔