بلوچستان حکومت کا کرونا سے نمٹنے کیلئے1ارب کا فنڈ قائم کرنیکا اعلان

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے کٹھ پتلی وزیراعلیٰ جام کمال خان نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ مخلوط حکومت میں شامل جماعتوں کے اراکین اسمبلی اپنی ایک ماہ کی تنخواہ فنڈ میں دیں گے۔

ا نھوں نے اس توقع کا اظہار کیا کہ 20 اور اس سے زیادہ گریڈ کے افسران رضا کا ر تنظیمیں اور امدادی ادارے بھی فنڈ میں حصہ ڈالیں گے۔

https://twitter.com/jam_kamal/status/1240305594654998529
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment