نصیرآباد میں فورسز کے ہاتھوں دو افراد جبری طور پرلاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے نصیر آباد میں پاکستانی فورسز نے اسپتال میں چھاپہ مارکر دو مریضوں کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔

لاپتہ ہونے والوں کی شناخت قلندر ولد لولہا بگٹی اور مار شلا ولد عزیز بگٹی کے ناموں سے ہوئی ہے۔

لاپتہ کیئے جانے والے دونوں افراد کے لواحقین نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے اور حکومتی اعلیٰ حکام اور انسانی حقوق کے اداروں سے ان کی باحفاظت بازیابی کے لئے اپیل کی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment