خضدارمیں ٹریفک حادثہ، 3 افراد ہلاک، متعدد زخمی

0
222

خضدار میں ٹریفک حادثے سے 3افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

کراچی سے خضدار آنے والی مسافر ویگن کو و ہیر قومی کے مقام پر ٹرالر سے ٹکرا گئی۔

حادثے میں تین افراد ہلاک جبکہ خواتین و بچوں سمیت متعدد زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو خضدار اہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

لیویز فورس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

جبکہ کچھ لوگوں کے ویگن میں پھنسنے کے بھی اطلاعات ہیں جنہیں نکالنے کی کوششیں کی جارہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here