کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوگئی ہے۔
پو لیس کے مطابق منگل کوکوئٹہ کے علا قے جناح روڈ ٹیکسی اسٹنڈ سے ایک شخص کی لاش بر آمد ہوئی جسے شنا خت کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق لاش کی حلیے سے معلوم ہوتا کہ نشے کی عادی شخص تھی۔
مزید کاروائی جا ری ہے۔