خضدا ر: ٹر یفک حا دثے میں بہن بھائی ہلاک،4 افرا د زخمی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

خضدارمیں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر تیز رفتار کار ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گئی جس سے عورت سمیت 2افراد ہلاک ہوگئے جو آپس میں بھائی بہن تھے۔

حادثے میں چار افراد زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق زہری سے تعلق رکھنے والی فیملی اپنی ذاتی گاڑی میں زہری سے خضدار آ رہے تھے کہ سنی کے مقام پر گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گئی۔

جس کے نتیجے میں بہن بھائی ہلاک جبکہ والدین سمیت خاندان کے چار افراد زخمی ہو گئے۔

ہلاک و زخمیوں کو سول ہسپتال خضدار منتقل کر دیا گیا۔

Share This Article
Leave a Comment