سبی میں فورسز کے ہاتھوں ایک شخص جبری طور پر لاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے لہڑی سے پا کستانی فورسز نے ایک شخص کو حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کیا ہے۔

جس کی شناخت رستم خان کے نام سے ہوگئی ہے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق 27 دسمبر2021 کو پاکستانی خفیہ اداروں نے رستم خان ڈومکی ولد میسکلی ڈومکی کو گرفتاری کے بعد لاپتہ کردیا ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment