ریکوڈک معاہدے کیخلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کا آج سوشل میڈیا پر کمپین چلانیکا اعلان کیا ہے۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی نے جاری کردہ ایک علامیہ میں ریکوڈک معاہدے کو بلوچستان میں وسائل کی لوٹ مار کا ایک اور معاہدہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ریکوڈک دیگر معدنیات کی طرح بلوچ قومی اثاثہ ہے۔
اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ غیر ملکیوں کیلئے بلوچ وسائل کی لوٹ مارکیلئے رائیں بنانا قابل قبول نہیں۔
علامیہ میں کہا گیا کہ ریکوڈک کے حوالے سے غیر قانونی خفیہ معاہدے کے خلاف آج سوشل میڈیا پرمپین چلائیں گے۔