مند میں پاکستانی فورسز پر حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کردیا، بی ایل ایف

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ضلع کیچ میں پاکستانی فورسزپرحملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ روز26دسمبر کو ضلع کیچ کے علاقے مند میں باگزو اور نہنگ کے درمیان سرحد پر باڑ لگانے والوں کو سیکورٹی فراہم کرنے کیلئے قائم کردہ پاکستانی فوج کی چوکی پراسنائپر اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ حملے میں ایک فوجی اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا ئے۔

بی ایل ایف ترجمان نے کہا کہ بلوچستان کی آزادی تک قابض پر اس طرح کے حملے جاری رہیں گے۔

Share This Article
Leave a Comment