بلوچی زبان کا قلم کار فورسز کے ہاتھوں جبری طورپرلاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

کیچ سے پاکستانی فوج نے بلوچی زبان کے ادیب کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

بلوچی زبان کے ادیب اور شاعر عنایت سلیم کو کیچ کے علاقے مند بلو سے فوج نے حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیاہے۔

واضع رہے کہ اس سے پہلے بھی بلوچوں زبان کت شاعرو ادیبوںاور دیگر فنکاروں کو سیکورٹی فورسزو خفیہ ادارے لاپتہ کر چکے ہیں جن میں کئی ابھی تک لاپتہ ہیں جبکہ کئی کی مسخ شدہ لاشیں ملی ہیں۔

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے واقعات روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ ہورہے ہیں جبکہ ان افراد میں طلبائ، سیاسی کارکنان اور ادیبوں سمیت دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد بھی شامل ہیں۔

Share This Article
Leave a Comment