بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں نامعلوم افراد نے ایک گھرپر حملہ کرکے ایک شخص کوہلاک کردیا۔
جس کی شناخت سراج ولد صالح محمد کے نام سے ہوگئی ہے۔
یہ واقعہ گذشتہ شب دس بجے بلیدہ کے علاقے گِلی میں پیش آیا۔
واقعہ کے محرکات سامنے نہیں آسکے اور نہ ہی مقامی انتظامیہ کی اس سلسلے میں کوئی موقف سامنے آگئی ہے۔