پنجگور: بم حملے میں 4 فوجی ہلاک اور کئی زخمی ہوئے ہیں، بی ایل ایف

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے پنجگور میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے آج دوپہر دو بجے پنجگور کے علاقے وشبود چاکر آباد میں پاکستانی فوج کے قافلے کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا۔ قافلے میں شامل ایک موٹر سائیکل اور ایک گاڑی شدید حملہ کی زد میں آئے، جس سے دو موٹرسائیکل سوار اور گاڑی میں دو اہلکار ہلاک اور کئی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

Share This Article
Leave a Comment