پنجگور کے علاقے کاٹاگری کے قریب سی پیک روڈ پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے۔
حادثے میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی شناخت سرور ولد عبد القادر اور شبیر احمد کے نام سے ہوگیا جو آپس میں بھائیہیں۔اور ان کا تعلق پنجگور کے علاقے سراوان سے ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔