مرتضیٰ کے اغواکے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانیکی کوئی خبر نہیں،رحیم بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سابق چیئرمین،بی این ایم کے سابق مرکزی سیکریٹری جنرل وآزادی پسند رہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سماجی ربطے کی ویب سائٹ ٹیوٹر پرانسانی حقوق سے متعلق تنظیم اقوام متحدہ کے اداروں“ یونائٹڈ نیشنز ہیومن رائٹس”،“یونائیٹڈ نیشنز ہیومن رائٹس کونسل”،ترجمان اقوام متحدہ اور ہیومن رائیٹس واچ کو ٹیگ کرتے ہوئے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ

کیا ان مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی کوئی خبر ہے جنہوں نے مرتضیٰ کو اغوا کر کے مہینوں تک غیر قانونی قید میں رکھا تھا؟ یا جبری گمشدگیوں کو پاکستان بالخصوص مقبوضہ بلوچستان میں معمول کے مطابق قبول کیا جا رہا ہے؟

Share This Article
Leave a Comment